ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پاناماکیس کی سماعت کرنے والے ججزکی عدم دستیابی ،فیصلہ11اگست کے بعدآنے کاامکان

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)پاناما عملدر آمدکیس کی سماعت کرنے والے ججزکی عدم دستیابی پرفیصلہ11اگست کے بعدآنے کاامکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے 3ججز میں سے ایک جج جسٹس اعجازالحسن کے چھٹیوں پرجانے کاامکان ہے ۔

جبکہ جسٹس عظمت سعیدپیرکے روزسپر یم کورٹ لاہوررجسٹری میں سماعت کریں گے ،دونوں ججز11اگست تک اسلام آبادمیں نہیں ہوں گے ،ان ججزکے اسلام آبادمیں نہ ہونے کے باعث اس بات کاقوی امکان ہے کہ پاناماکیس کافیصلہ بھی 11اگست کے بعدہی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…