بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی تصدیق، چوہدری نثار نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 25  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی تصدیق، چوہدری نثار نے بڑا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) میں بننے والے ہم خیال گروپ کا حصہ نہیں بنیں گے، نجی ٹی وی چینل کے اینکر کامران شاہد نے کہا ہے کہ ان کا وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے رابطہ ہوا ہے، چوہدری نثار علی خان

نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) کو نہیں چھوڑ رہے ہیں اور نہ ہی وہ مسلم لیگ (ن) میں بننے والے کسی باغی گروپ کا حصہ بنیں گے، کامران شاہد نے کہا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار جلد ہی پریس کانفرنس کریں گے اس کے علاوہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نواز شریف کی حمایت میں کچھ بھی نہ کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…