ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

لاہور میں زور دار دھماکہ

datetime 24  جولائی  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ارفع کریم ٹاورکے نزدیک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا سنا گیا، دھماکا اتنا روز دار تھا کہ آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکہ میں 2 افراد جاں بحق اور 19  افراد زخمی ہوئے جبکہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں روانہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں،

زخمیوں کو جنرل اور جناح اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ لاہور کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق 13 افراد جنرل اسپتال اور 6زخمی جناح اسپتال لائے گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکےکی نوعیت کابھی تعین نہیں ہوسکا۔دھماکہ اس وقت ہوا جب ایل ڈی اے ٹیم تجاوزات کیخلاف آپریشن میں مصروف تھی اور پرانی سبزی منڈی میں ایل ڈی اے ٹیم اور پولیس اہلکار موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…