پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان بھی ملازم نکلے، سرٹیفکیٹ پیش، کس کی اور کتنے سال نوکری کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان بھی ملازم نکلے، سرٹیفکیٹ پیش، کس کی اور کتنے سال نوکری کرتے رہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی ملازمت کا سرٹیفکیٹ جو انہیں سسکس کاؤنٹی کی طرف سے جاری کیاگیا ہے پیش کر دیا ہے۔ عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ملازمت کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔ سسکس کاؤنٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر راب انڈریو کی طرف سے دیے گئے لیٹر میں اس بات

کی تصدیق کی گئی ہے کہ عمران خان 1977ء سے 1988ء تک سسکس کاؤنٹی کے ملازم رہے، یہ لیٹر سپریم کورٹ کو دینے کے لیے سسکس کاؤنٹی کی طرف سے آیا ہے۔ لیٹر میں مزید کہا گیا ہے کہ سسکس کاؤنٹی کے پاس 25 سالہ پرانا ریکارڈ موجود نہیں ہے لیکن اس بات کی تصدیق کی گئی کہ عمران خان سسکس کاؤنٹی کی طرف سے باقاعدگی سے کرکٹ کھیلتے رہے ہیں اور انہیں جو تنخواہ دی گئی اس سے ٹیکسوں کی مد میں باقاعدگی سے کٹوتی ہوتی رہی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…