ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

چوہدری نثار کو وزیر داخلہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی

datetime 22  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کو وزیر داخلہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی، سینئر صحافی ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو قومی اسمبلی کے سپیکر کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے، چوہدری نثار علی خان نے سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کرتے

ہوئے کہا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رکن اور رہنما ہیں، اس لیے وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی کے بعد وہ ہی وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کے حق دار ہیں۔ سینئر صحافی ہارون رشید نے مزید کہا کہ ایاز صادق جو کہ سپیکر قومی اسمبلی ہیں انہیں وزیر خزانہ کی پیش کش کی جا رہی ہے، مگر اس کا فیصلہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…