بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوازشریف اور چوہدری نثارکے درمیان آج ملاقات کا امکان

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم میاں نوازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان آج ملاقات کا امکان ہے۔ایک مقامی روزنامے کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیاں بہت حد تک دور ہو چکی ہیں ۔آج کی ممکنہ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اہم کردار ادا کیا اور انہوں نے چوہدری نثار کو راضی کر لیا ہے

کہ سیاسی مخالفین اور دیگر عناصر کے منہ بند کرنے کیلئے یہ ملاقات بہت ضروری ہے ۔پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کےدرمیان سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ میں کچھ غلط فہمیاں پیدا ہو گئی تھیں ۔چوہدری نثارنے کچھ اہم مشورے بھی دئیے تھے جن کو وزیر اعظم نے نظر انداز کردیا اور وہ باتیں انہوں نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے بھی کردیں جن کا چوہدری نثار علی خان کو بہت رنج تھا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…