بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثار کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے اہم ترین شخصیت کو ذمہ داری سونپ دی

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے اہم ترین شخصیت کو ذمہ داری سونپ دی، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو چوہدری نثار کو منانے کی ذمہ داری دے دی ہے، اس کے علاوہ میاں محمد نواز شریف نے چوہدری نثار کو مرد بحران قرار دیا۔ پاناما کیس کی

سماعت مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کے علاوہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ذکر خصوصی طور پر کیا گیا۔ وزیراعظم نے دوران گفتگو چوہدری نثار کو مرد بحران قرار دیا اور انہیں منانے کی ذمہ داری وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو سونپ دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…