ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

(ن) لیگ کیلئے بد ترین دن ‘سیاسی میدانوں میں ہلچل چوہدری نثار نے (ن) لیگ سے اعلان لا تعلقی کر دیا!!

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے انتہائی اہم اور سرکردہ رہنما چوہدری نثار اندرون خانہ اعلانیہ طور پر(ن) لیگ کے معاملات سے مکمل طور پر لا تعلق ہو گئے ہیں۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ چوہدری نثار نے فی الوقت  خود کو پارٹی کے تمام معاملات سے الگ کر لیا ہے ۔ عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم ہائوس میں

تین روز قبل ایک اہم ترین میٹنگ ہوئی جس میں چوہدری نثارکو شرکت کرنے کیلئے خصوصی پیغام بھجوایا گیا مگر تھوڑی ہی دیر بعد ایک نیا پیغام ملا کہ میٹنگ کینسل ہو گئی ہےجبکہ در حقیقت وہ میٹنگ ہوئی تھی اور دانستہ چوہدری نثار کو کینسل کا پیغام بھجوایا گیا۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے چوہدری نثار کے ساتھ ساتھ اپنے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ساتھ بھی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…