بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کیخلاف بھی جے آئی ٹی بنانے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

datetime 20  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے خلاف مبینہ طور پر اثاثے چھپانے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں جے آئی ٹی بنانے کیلئے درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مبینہ طور پر اثاثے چھپانے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں جے آئی ٹی بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

روزنامہ خبریں کے مطابق درخواست گزار احمد نواز چوہدری نے اپنی درخواست میں 39مختلف اداروں اور شخصیات کو فریق بنایا ہے۔ درخواست کے وکیل مولوی اقبال حیدر نے استدعا کی ہے کہ عمران خان کے خلاف کیس میں جے آئی ٹی بنا کر تحقیقات کی جائیں۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ اس تحقیقات میں سابق جج ملک قیوم کو بھی حصہ بنایا جائے اور جے آئی ئی ٹی انہیں طلب کر کے تحقیقات کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…