اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم ہائوس اور پارٹی کے سینئر اراکین میڈیا سے رابطہ کرنے میں پہلو تہی کرنے لگے

datetime 20  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)جے آئی ٹی رپورٹ میں وزیر اعظم اور ان کے بچوں کے کاروبار اور منی ٹریل کے حوالے سے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر حکومتی وکلا کی طرف سے سپریم کورٹ میں ٹھوس قانونی نکات نہ اٹھائے جانے کے باعث حکومتی اراکین کو وزیر اعظم پر کرپشن کے لگائے الزامات کا دفاع کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم ہائوس سے جن پارٹی اراکین کو میڈیا میں آکر دفاع کرنے کی ذمہ داری لگائی گئی ہے۔ ان کے علاوہ پارٹی کے دیگر سینئر اراکین میڈیا کی طرف سے رابطہ کرنے پر دفاع کرنے کی بجائے کوئی نہ کوئی جواز بنا کر پہلو تہی اختیار کررہے ہیں۔واضح رہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ  سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے بعد نوازحکومت کو سخت مشکلات درپیش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…