بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتوں کی حکمت عملی ناکام، وزیراعظم نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 19  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی حکمت عملی ناکام، وزیراعظم نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے ارداد لانے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے، وزیر اعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے سینٹ میں قرار داد لانے

کا فیصلہ کیا تھا مگر رولز کے تحت قرارداد منظور نہ ہونے کے خطرے کے پیش نظر یہ فیصلہ فی الحال مؤخر کر دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس قرارداد کو موخر کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا کہ اگر اپوزیشن کی یہ قرارداد منظور نہ ہوئی تو اس سے وزیراعظم نواز شریف کو فائدہ پہنچے گا اور اپوزیشن کی سبکی بھی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…