بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

گورنر سندھ زبیر عمر کے ساتھ دوران پرواز جہاز میں مسافروں کا افسوسناک سلوک

datetime 17  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ زبیر عمر کے ساتھ دوران پرواز جہاز میں مسافروں کا افسوسناک سلوک، تفصیلات کے مطابق سندھ کے گورنر زبیر عمر کو ہوائی جہاز کے اندر گو نواز گو کے نعروں کا سا منا کرنا پڑ گیا۔ گورنر سندھ اتوار کو پی آئی اے کی معمول کی پرواز پی کے370 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد آرہے تھے۔ گورنر سندھ کو اس وقت ان نعروں کا سامنا کرنا

پڑ گیا جب وہ اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے ساتھ سفر کرتے ہوئے اپنی نشت سے اٹھے اور واش روم جانے لگے تو جہاز میں سوار مسافروں نے انہیں دیکھتے ہی ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگانے شروع کر دیے۔ گورنر سندھ زبیر خاموشی سے واش روم گئے اور واپس آ کر اپنی نشت پر بھی بیٹھ گئے مگر مسافروں کے نعرے نے تھمے آخرکار جہاز کے عملے نے مسافروں کو چپ کرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…