اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیرداخلہ چوہدری نثار کا استعفیٰ،حکومت نے واضح اعلان کردیا

datetime 17  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے استعفے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں ۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک سوال کے جواب میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پاکستان مسلم لیگ (ن)کے اہم رکن ہیں

انہوں نے کہاکہ وزیرداخلہ کے استعفے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثار علی خان نے خود کہا ہے کہ وہ ایک پریس کانفرنس کرینگے جس میں اپنے متعلق کی جانے والی باتوں کا جواب دینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے