ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

مریم اورنگزیب نے چوہدری نثار کے استعفے کی تردید کر دی

datetime 17  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے استعفے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے استعفے کی خبر بے بنیاد ہے، چوہدری نثار خود پریس کانفرنس میں تفصیل بتائیں گے۔ پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ چوہدری نثار مسلم لیگ(ن) کے بہت اہم رکن ہیں ان کے استعفے کی خبر بے بنیاد ہے۔

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان خود پریس کانفرنس میں تفصیل بتائیں گے۔اس سے پہلے  نجی ٹی وی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ  چوہدری نثار مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ چوہدری نثار اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے درمیان قریبی دوستانہ مراسم سالوں سے قائم ہیں ۔ چند دن قبل کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نـثار اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان اختلافات کی خبریں موصول ہو رہی تھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…