پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پاناما کیس کی سماعت کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

datetime 17  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک) پاناما کیس کی سماعت کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، 100 انڈیکس 353 پوائنٹس گر گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق پاناما کیس کی سماعت کا آغاز ساڑھے 9 بجے ہوا جس کے 15 منٹ کے اندر ہی سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس شدید مندی کا شکار ہوگیا۔

کیس کی سماعت کے پہلے 15 منٹ میں ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 353 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 984 پوائنٹس پر آگیا۔ اس دوران 11 لاکھ 94 ہزار 750 شیئرز کی خریدو فروخت ہوئی جن کی مارکیٹنگ ویلیو 10 کروڑ 57 لاکھ 9 ہزار 43 روپے ہے۔پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی سے سرمایہ کار بے حد پریشان ہیں جو اس مندی کو پاناما لیکس کے حوالے سے ملکی موجودہ سیاسی صورت حال قرار دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب چکے ہیں

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…