ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا انکار،ڈٹ گئے

datetime 17  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر داخلہ چوہدری نثار کا انکار،ڈٹ گئے،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بدھ یا جمعرات کو پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ خود پر کابینہ اجلاس میں اٹھنے والے سوالات کا جواب دیں گے اور جے آئی ٹی رپورٹ کی بعد کی صورتحال پر بات کریں گے، میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پریس کانفرنس کریں گے، وزیر داخلہ پریس کانفرنس پر ملکی سیاسی صورتحال پر بات کریں

گے اور کابینہ اجلاس میں خود کے اوپر اٹھنے والے سوالات کا جواب دیں گے، چوہدری نثار پریس کانفرنس میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد کی ملکی صورتحال پر بھی اپنا موقف پیش کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اہم شخصیات نے چوہدری نثار سے رابطہ کیا ہے اور انہیں پریس کانفرنس سے روکنے کی کوشش کی ہے جس کے جواب میں کہاگیاہے کہ خود پر اٹھنے والے سوالات کا ہر صورت میں جواب دیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…