بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

سیاسی پناہ کیلئے وزیراعظم کے چار ممالک سے رابطے، کیا جواب ملا؟ معروف صحافی نے انتہائی سنگین دعویٰ کر دیا

datetime 16  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی پناہ کیلئے وزیراعظم کے چار ممالک سے رابطے، کیا جواب ملا؟ معروف صحافی اورتجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چار ملکوں سے سیاسی پناہ کے حصول کے لیے درخواست کی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وزیراعظم نے چار ممالک

سے وہاں سکونت کے لیے رابطہ کیا مگر ابھی تک کسی ملک نے ہاں نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم نے چار ممالک سے رابطہ کیا مگر کسی بھی ملک نے انہیں کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…