اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ایل او سی پر دریائے نیلم کے قریب پاک فوج کی گاڑی پر بھارتی فائرنگ ٗ گاڑی دریا میں گر نے سے چار فوجی ڈوب گئے 

datetime 16  جولائی  2017 |

راولپنڈی (این این آئی)ایل او سی پر دریائے نیلم کے قریب پاک فوج کی گاڑی پر بھارتی فائرنگ سے گاڑی دریا میں جاگری ٗ گاڑی میں سوار چار فوجی دریا میں ڈوب گئے ٗ ایک شہید کی لاش تلاش کرلی گئی ۔اتوار کو آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے نیلم کے

قریب سے گزرنے والی پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی دریائے نیلم میں جاگری ۔گاڑی میں سوار چار فوجی دریا میں ڈوب گئے ایک شہید کا جسد خاکی تلاش کر لیاگیا ہے جبکہ باقی تین کی تلاش جاری ہے ۔پاک فوج نے بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا موثر جوا ب دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…