بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

کوئی شرم ،کوئی حیاء؟ ،وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف پر ایک اور ’’وار‘‘کردیا

datetime 16  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک پارٹی کے ارکان استعفے واپسی کی بھیک مانگتے ہوئے دوبارہ اسمبلی آئے، وہی لوگ اب وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں ،کوئی شرم ،کوئی حیاء؟ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان

میں خواجہ آصف نے کہا کہ زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ ایک پارٹی نے پارلیمنٹ سے استعفے دیے۔ اس پارٹی کے ارکان استعفیٰ واپسی کی بھیک مانگتے ہوئے دوبارہ اسمبلی آئے تھے ۔ وہی لوگ اب وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں ،کوئی شرم ،کوئی حیاء؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…