ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

موجودہ الیکشن کمیشن کے تحت آئندہ انتخابات نہیں لڑیں گے،عمران خان کا اعلان

datetime 16  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ الیکشن کمیشن کے تحت آئندہ انتخابات نہیں لڑیں گے ۔اگرحکومت ملی تووزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہوں گا،عمران خان نے اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی طورپرصدارتی نظام کےحامی ہیں۔مسلم لیگ ن کوایک موقع دیں گے

وہ نوازشریف کی جگہ کسی اورکووزیراعظم بنالے تاکہ 5سالہ مدت پوری کر سکے ۔نیب کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ یہ ادارہ ناکارہ ہوچکاہے ،اقتدارمیں آئے تواس ادارے کی تشکیل نوکرینگے ،اپنی والدہ کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ ماں مٹن روسٹ بہت اچھابناتی تھیں،ویسے جاپانی کھانے میرے پسندیدہ ہیں، کپڑا جو ملے پہن لیتاہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…