اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان سے ملاقات، پیپلز پارٹی کے ایک اور اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 15  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، جب سے جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آئی ہے، تحریک انصاف کی مقبولیت کا گراف اوپر گیا ہے، اب پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر عدنان خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، ان کا تعلق چارسدہ سے ہے، عدنان خان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں

شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف عمران خان کی جدوجہد کو دیکھ کر ملک کی عوام یہ سمجھ چکی ہے کہ اگر اس وقت کوئی لیڈر ملک کی ترقی اور خوشحالی چاہتا ہے تو وہ صرف عمران خان ہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک بھر سے سیاسی کارکنان اور رہنماجوق در جوق تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…