ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

نیا وزیراعظم، نواز شریف نے ایسے نام کی منظوری دیدی، جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیا وزیراعظم، نواز شریف نے ایسے نام کی منظوری دیدی، جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام کھرا سچ میں سینئر صحافی مبشر لقمان نے اپنی گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ اگر وزیراعظم نااہل ہو جاتے ہیں تو وزارتِ عظمیٰ کا منصب خواجہ آصف کو دیاجائے گا۔

اس قبل شہباز شریف، کلثوم نواز اور مریم نواز کے نام وزیراعظم کے امیدوار کے طورپر گردش کررہے تھے، لیکن اب خواجہ آصف جو وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور وزیر دفاع جیسے اہم عہدوں پر فائز ہیں، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے نااہل ہونے کی صورت میں خواجہ آصف کے وزیراعظم بننے کے زیادہ چانسز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…