اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج تیار، بڑے اقدام کی تیاریاں مکمل

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج تیار، بڑے اقدام کی تیاریاں مکمل، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی مسلح افواج نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کی سکیورٹی کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس سے کہا ہے کہ ملک کی سپریم کورٹ یا ہائی کورٹس جو بھی فیصلہ کریں گی اگر کوئی کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کرے گا تو ہم آپ کے ایک اشارے پر حاضر ہوں گے۔ سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ یہ بات اس لیے بتائی ہے کہ قوم کو بتایاجائے کہ مایوسی، بددلی یا گھبرانے والی کوئی بات نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…