پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کون سی 2 صوبائی اسمبلیاں توڑنے والی ہے؟ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد آرمی چیف کا سخت ردعمل سامنے آ گیا، معروف صحافی کے تشویشناک انکشافات

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کون سی 2 صوبائی اسمبلیاں توڑنے والی ہے؟ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد آرمی چیف کا سخت ردعمل سامنے آ گیا، تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف ایک سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کیا، انہوں نے انکشاف کیا کہ کلثوم نواز کو وزیراعظم بنانے کی تجویز پر وفاقی کابینہ تقسیم ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اپوزیشن جماعتوں نے بھی حکومت مخالف حکمت عملی بنا لی ہے۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ خیبر پختونخوا اور سندھ حکومتیں توڑنے

کا فیصلہ ہے اور اس کے علاوہ قومی اسمبلی سے 85 سے زائد ایم این ایز مستعفی ہو جائیں گے اس کے بعد اپوزیشن جماعتیں عوام کے پاس جائیں گی۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ مسلح افواج نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو بھی فیصلہ ہوگا، اگر اس پر عملدرآمد نہیں کیا جاتا تو فوج اس پر عملدرآمد کرانے کو تیار ہوگی۔ انہوں نے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ آرمی چیف نے غیر رسمی طور پر تمام اداروں کو یہ کہہ دیا ہے کہ عدلیہ اورفوج کے خلاف مہم برداشت نہیں کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…