بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں وزیراعظم کے کیخلاف کارروائی ہوگی، نیب

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کی زیرصدارت ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ اگر سپریم کورٹ نے حکم دیا تو وزیر اعظم سمیت دیگر افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ایک موقر روزنامے کے مطابق نیب نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ حاصل کر لی ہے ،

اجلاس میں پاناما کیس پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ اور نیب کی طرف سے فراہم مواد اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اتفاق کیا گیا اگر جے آئی ٹی رپورٹ پر سپریم کورٹ نے حکم دیا تو وزیر اعظم اور دیگر افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…