اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

آج رات کیا ہونے والا ہے؟ زید حامد نے سنگین دعویٰ کر دیا

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرانے کے بعد شریف خاندان شدید دباؤ کا شکار ہے، اسی حوالے دفاعی اور سکیورٹی تجزیہ کار زید حامد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا ہے کہ آج رات شریف خاندان کے

بچے پاکستان سے فرار ہو رہے ہیں، اس ٹویٹ میں زید حامد نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے بچوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہیے، انہوں نے اس حوالے سے کہا کہ سپریم کورٹ اور اعلیٰ اداروں کو اس حوالے سے ایکشن لینا چاہیے اور شریف خاندان کے بچوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے