جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

جے آئی ٹی کے اہم ترین رکن کیخلاف کس نے اور کیوں تحقیقات شروع کر دیں؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا، اہم انکشافات

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل (نیو) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے اہم رکن عرفان منگی کیخلاف تحقیقات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور نیب ہیڈ کوارٹر نے عرفان منگی کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عرفان منگی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عرفان نعیم منگی نیب میں کیسے

بھرتی ہوئے اور کب ، کہاں فرائض سر انجام دیتے رہے ، تفصیلات مانگ لی گئی ہیں۔ قبل ازیں پانامہ کی مشترکہ تحقیقات ٹیم کے رکن عرفان منگی نے قومی احتساب بیورو کے دوسرے شوکاز نوٹس کا جواب دیتے ہوئے موقف اپنایا تھا کہ نیب میں میری تعیناتی خلاف قانون نہیں لہذا میرے معاملے پر نظرثانی کرکے نوٹس کو التواءمیں رکھا یا واپس لیا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…