اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اگلے 10برس میں پاکستانی معیشت میں ترقی کی رفتار چین سے بھی زیادہ رہے گی،تحقیق

datetime 8  جولائی  2017 |

لندن(آن لائن)ہارورڈ یونیورسٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے 10برس میں پاکستانی معیشت میں ترقی کی رفتار چین سے بھی زیادہ رہے گی۔یورنیورسٹی کیمرکز برائے بین الاقوامی ترقی نے تحقیق کی ،جس میں کہا گیا ہے کہ اگلے10 برسوں میں پاکستانی معیشت میں ترقی کی شرح 6 فی صد ہو جائے گی جو چین سے بھی زیادہ ہو گی۔اگرچہ چینی معیشت پاکستانی معیشت سے بہت زیادہ بڑی ہے ،

لیکن اگلے10 برس چینی معیشت صرف 4 اعشاریہ41 فیصد کی رفتار سے آگے بڑھی ہے۔تاہم پاکستانی معیشت میں 5 اعشاریہ 97 فی صد اضافے کی توقع ہے، چینی معیشت کا حجم 12کھرب ڈالر اور پاکستانی معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر ہے۔اس سے پہلے ایک تحقیق میں یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ 2025ء تک پاکستان کی شرح ترقی 5 فی صد رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…