اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت تیرے ہاتھوں میں وہ لکیر نہیں۔۔کشمیر تیرے باپ کی جاگیر نہیں برہان وانی شہید کے یوم شہادت پر آرمی چیف کا دبنگ بیان ، کیا پیغام دیدیا

datetime 8  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنا چاہئے وہ ان کا حق ہے، برہان وانی سمیت دیگر شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا برہان وانی کے یوم شہادت کے موقع پر خصوصی پیغام۔ تفصیلات کے مطابق برہان وانی شہید کے یوم شہادت کے موقع پر آرمی چیف جنرل

قمر جاویدباجوہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ حق خودارادیت کشمیریوں کا حق ہے جو ان کو ملنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ریاستی جبر کے خلاف کشمیریوں کی قربانیاں ان کے عزم کا اظہار ہیں۔ برہان  شہیداور دیگر کشمیری شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور کشمیری منزل سے ضرور ہمکنار ہونگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…