اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ن لیگ نے مخالفین پر جوابی وار کرنے کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی سامنے آ گئی

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اور مشیروں نے شرکت کی، اس اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کی قدر میں حالیہ اضافے پر وزیراعظم اور شرکاء کو بریفنگ دی، ڈالر کی قدر کے علاوہ اس اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور سٹاک ایکسچینج بھی موضوع بحث رہا۔ اس اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں عوامی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا ان میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، اس

کے علاوہ سیاسی مخالفین کو بھی بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر قانون زاہد حامد نے جے آئی اور اس کے علاوہ دیگرقانونی معاملات پر شرکاء کو بریف کیا، اجلاس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ہمارے سیاسی مخالفین اس صورتحال سے خوفزدہ ہیں، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضرورت پڑنے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل کا حق اور تمام آئینی و قانونی ذرائع استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ موجودہ سیاسی صورتحال میں پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…