جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ نے مخالفین پر جوابی وار کرنے کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی سامنے آ گئی

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اور مشیروں نے شرکت کی، اس اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کی قدر میں حالیہ اضافے پر وزیراعظم اور شرکاء کو بریفنگ دی، ڈالر کی قدر کے علاوہ اس اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور سٹاک ایکسچینج بھی موضوع بحث رہا۔ اس اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں عوامی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا ان میں کسی قسم کی

رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، اس کے علاوہ سیاسی مخالفین کو بھی بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر قانون زاہد حامد نے جے آئی اور اس کے علاوہ دیگرقانونی معاملات پر شرکاء کو بریف کیا، اجلاس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ہمارے سیاسی مخالفین اس صورتحال سے خوفزدہ ہیں، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضرورت پڑنے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل کا حق اور تمام آئینی و قانونی ذرائع استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ موجودہ سیاسی صورتحال میں پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…