اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جماعت الحرار پر پابندیاں عائد کردیں

datetime 7  جولائی  2017 |

نیویارک (آن لائن)اقوام متحدہ نے پاکستان تحریک طالبان کی ایک شاخ جماعت الحرار پر پابندیاں عائد کردی ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کمیٹی نے جماعت الحرار کو بھی داعش اور القاعدہ کی پابندیوں فہرست میں شامل کردیا ہے کمیٹی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ جماعت الحرار تحریک طالبان کی ایک شاخ ہے اور یہ داعش کیساتھ بھی وابستہ ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے تمام

اثاثے منجمند کرکے اس پر ہتھیاروں کی بھی پابندی عائد کردی گئی ہیں۔

دنیا بھر سے مزید خبریں پڑھیں

بھارت گھر میں آتشزدگی چار افراد ہلاک ایک زخمی

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث کم ازکم چار افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ نئی دہلی کے علاقے سیماپوری میں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جھسل کر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا زخمی ہونیوالے کو فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا پولس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔

امریکی طیاروں کی متنازعہ چینی سمندری پانیوں پر پروازیں

واشنگٹن (آن لائن) امریکی فوج نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے دو بمبار طیاروں نے چین کو چیلنج کرنے کے لئے متنازعہ چینی سمدنر کے اوپر پروازیں کی ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فضائیہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی چینی سمندر میں جاپانی لڑاکا طیاروں کو تربیت دینے کے بعد دو امریکی آئی بیز طیاروں نے متنازعہ پانیوں پر پروازیں کی ہیں جن کا مقصد چین کو یہ باور کرانا تھا کہ یہ بین الاقوامی خطہ ہے اور اس پر واشنگٹن کا بھی حق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…