اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

قطری شہزادے کا جواب آئے یا نہ آئے حتمی رپورٹ جمع کرادی جائے گی،جے آئی ٹی ارکان

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ لیکس حتمی رپورٹ جمع کرانے میں دو دن رہ گئے‘ جے آئی ٹی ارکان نے سر جوڑ لئے‘ جے آئی ٹی حتمی رپورٹ مرتب کرنے میں مصروف ہیں‘ قطری شہزادے کا جواب آئے یا نہ آئے حتمی رپورٹ جمع کرادی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ میں حتمی رپورٹ جمع کرانے میں دو دن باقی رہ گئے۔جے آئی ٹی حتمی رپورٹ مرتب کرنے میں مصروف ہیں۔ ارکان کو

قطری شہزادے کو جواب کا انتظار ہے۔ اس بات پر جے آئی ٹی ارکان نے اتفاق کیا کہ قطری شہزاد کا جواب آئے یا نہ آئے حتمی رپورٹ جمع کرادی جائے گی۔ جے آئی ٹی نے اس سے پہلے قطری شہزادے حماد بن جاسم کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری خط بھیجا تھا۔

پاکستان بھر کی مزید خبریں پڑھیں

ایف سی کی دشت میں کارروائی ، 3دہشت گرد ہلاک، بڑی تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

تربت (آئی این پی) ایف سی نے دشت کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 3دہشت گردوں کو ہلاک کردیا‘ کارروائی میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے دشت کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہ لاک کردیا۔ ایف سی نے کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی۔ دوران کارروائی بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔ )

ہٹڑی بائی پاس پر کوچ الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ، 14افراد زخمی

حیدر آباد (آئی این پی) ہٹڑی بائی پاس پر کوچ الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ 14افراد زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ہٹڑی بائی پاس پر کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ چودہ مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اداروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوںکو مقامی ہسپتال منتقل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…