جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

دختر اول مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی جاری وزیراعظم نواز شریف اس وقت کہاں ہیں۔۔؟خبر نے سب کو حیران کر دیا

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دختر اول مریم نواز شریف اس وقت پانامہ جے آئی ٹی میں پیش ہو چکی ہیں جہاں ان سے پانامہ سکینڈل کے حوالے سے سوالات پوچھے جائیں گے۔ اکلوتی صاحبزادی کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف اس وقت پاکستان میں نہیں بلکہ تاجکستان میں

سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ چکے ہیں جہاں تاجکستان کے وزیراعظم علی رحمانوف کے ہمراہ انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ہے ۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف کےاعزاز میں باضابطہ استقبالیہ دیا جا رہا ہے جہاں تاجک وزیراعظم سے پاکستانی وفد کے ارکان کا تعارف کرایا گیا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…