اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کی وزیراعظم ہائوس آمد استقبال کس نے کیا اوروفاقی وزرا اس موقع پر کیا کرتے رہے؟

datetime 4  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کا وزیراعظم ہائوس میں استقبالیہ، عابد شیر نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں وزیراعظم ہائوس پہنچ گئی ہے جہاں ان کا استقبال عابد شیر نے کیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جارہا ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزرا کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں

لیتے رہے ہیں جبکہ دوسری جانب پانامہ کا ہنگامہ بھی جاری ہے اور آج حسین نواز کی پانامہ جے آئی ٹی کے سامنے پیشی بھی ہوئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کھلاڑیوں کےلئے انعام کی خطیر رقم کا بھی اعلان کر رکھا ہے مگر دوسری جانب عدالت میں وزیراعظم کے اس اقدام کو چیلنج کر دیا گیا ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کیا وزیراعظم نواز شریف اپنی اعلان کردہ رقم کھلاڑیوں کو انعام کے طور پر دے پائیں گے یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…