اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازشریف کے اسامہ بن لادن سے تعلق کا انکشاف، اسامہ کو کیا پیشکش کی تھی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  جولائی  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)شہبازشریف کے اسامہ بن لادن سے تعلق کا انکشاف، اسامہ کو کیا پیشکش کی تھی؟ حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور اسامہ بن لادن کے آپسی روابط سے متعلق کوئی شک نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بروکلین کی عدالت میں ایک مقدمہ چلا تھا۔

اس مقدمے میں اسامہ بن لادن کے کمپاونڈ پر چھاپے کے دوران برآمد کیا گیا ایک خط بھی پیش کیا گیا۔جس میں کہا گیا تھا کہ آپ پنجاب میں کچھ نہ کریں تو میں آپ کی مصالحت کیلئے کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں۔ سمیع ابراہیم نے بتایا کہ یہ خط بروکلین کی عدالت میں اسامہ کے ساتھیوں کو سزا دینے کے لیے بطور ثبوت پیش کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…