اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

مجید اچکزئی کی گاڑی سے پولیس اہلکارکو کچلنے کا واقعہ،چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

datetime 29  جون‬‮  2017 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کرنے والے پختونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنمااوررکن صوبائی اسمبلی مجیداچکزئی کے معاملےپرچیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثارنے سوموٹوایکشن لے لیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چند روز قبل کوئٹہ کے علاقے جی پی او چوک پر رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی کی

گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق ہو گیا تھا ۔کوئٹہ کے جی پی او چوک پر ٹریفک سارجنٹ سب انسپکٹرحاجی عطااللہ اپنے فرائض انجام دے رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی گاڑی نے اسے کچل ڈالا تھا۔اب چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارنے اس معاملے پر از خود نوٹس لے لیا ہے۔واضح رہے کہ مجیداچکزئی گورنربلوچستان کے قریبی عزیزہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…