جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

عید الفطر کے مو قع پر ملک بھر میں با رش کا امکا ن

datetime 24  جون‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی باقاعدہ بارشوں کی پیش گوئی کردی، اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کراچی میں رم جھم ہوگی ۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئیکے مطابق پیر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی باقاعدہ بارشوں کا آغاز ہوگا، جس کا سلسلہ جمعے تک جاری رہے گا، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا

اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔بدھ سے ہفتہ کے دوران سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بھی آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، کراچی میں بھی رم جھم ہوگی، موسم سہانا ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…