اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

صرف ایک دن عید پر چھٹی کرینگے ٗواجد ضیاء

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پانا ما لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے کہاہے کہ صرف ایک دن عید پر چھٹی کرینگے ۔پاناماپیپرزتحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی کے ارکان اپنی تیسری رپورٹ پیش کرنے کیلئے سپریم کورٹ پہنچے۔اس موقع پرایک صحافی کے سوال پرکہ عید پر چھٹی کرینگے؟جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے کہا کہ صرف ایک دن عید پر چھٹی کرینگے۔واضح رہے کہ جے آئی ٹی کے پاس

تحقیقات مکمل کرنے کیلئے 15دن رہ گئے ہیں۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی پہلی پیش رفت رپورٹ 22مئی کوجمع کرائی جبکہ دوسری پیش رفت رپورٹ 7 جون کو جمع کرائی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے