لاہور(نیوزڈیسک)مشرف سے ڈیل کے بعد شریف فیملی جو 40 صندوق سعودی عرب لے کر گئی وہ کس چیز سے بھرے ہوئے تھے ؟اہم شخصیت کے انکشاف نے کھلبلی مچادی، تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی رہنما اور پاکستان پیپلز پارٹی کے
سینیٹر سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرف دور میں تھوڑی سی سرزنش ہوئی اس کے سوا شریف خاندان کا کبھی احتساب نہیں ہوا ، انہوں نے دعویٰ کیا کہ شریف خاندان مشرف سے سودے بازی کرکے دولت سے بھرے 40صندوق ساتھ لے گیا تھا۔