اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نیلوفر بختیار‘ میجر(ر) طاہر صادق کا بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

datetime 20  جون‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی صوبائی قیادت نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ق) کے رہماؤں سے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطے شروع کر دیئے ۔ نیلوفر بختیار‘ میجر(ر) طاہر صادق کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ق) سمیت دیگر پارٹیوں کے ناراض کارکنوں سے رابطے تیز کر

دیئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت نے مسلم لیگ(ق) اور پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے میجر(ر) طاہر صادق اور نیلوفر بختیار سمیت دیگر رہنماؤں سے مشاورت کی اور امکان ہے کہ جلد تحریک انصاف پی پی سمیت (ق) لیگ کی وکٹیں گرانے کا اعلان کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…