اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نیوی کی گاڑی پردہشتگردوں کاحملہ ،2اہلکارشہید،4زخمی

datetime 19  جون‬‮  2017 |

جیونی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نیوی کی گاڑی پر بلوچستان کے علاقے جیونی میں حملہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق جیونی میں دہشتگردوں نے پاکستان نیوی کی گاڑی پرحملہ کیاہے جس کی وجہ سے دواہلکارشہیدجبکہ 3شدیدزخمی ہوگئے ہیں ،

زخمی ہونے والے اہلکاروں کوکراچی منتقل کردیاگیاہے ،اس حملے کے بعد ترجمان بحریہ نے اعلان کیاہے کہ دہشتگردوں کی ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوسکتے اوردہشتگردوں کوہرصور ت کیفرکردارتک پہنچایاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے