جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

بینک ٹرانزیکشن پر اب کتنا ٹیکس کاٹاجائیگا؟اسحاق ڈار نے نیا فیصلہ سنادیا

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت قومی اقتصادی کمیٹی کااجلاس ہفتہ کے روزوزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہواجس میں مختلف وزارتوں کی طرف سے بھجوائی گئی سفارشات کابھی جائزہ لیاگیااوروزارت خزانہ کی سفارش پر قومی اقتصادی کمیٹینے وزیراعظم ایکسپورٹ پیکج (برآمدی پیکج )کورواں سال جنوری 2017تک توسیع دینے کی منظوری دی اس پیکج کے تحت برآمدات کرنے والے

تاجراپنے کلیمز30ستمبر2017تک فائل کرسکیں گے اس منظوری کامقصدبرآمدات کرنے والے تاجروں کودرپیش مسائل کاخاتمہ ہے تاکہ برآمدات میں اضافہ ہوسکے ۔ قومی اقتصادی کمیٹی نے بینکنگ ٹرانزیکشن پر4فیصدٹیکس کی شرح 23ستمبر2017تک بڑھانے کی منظوری دی جبکہ یہ ٹیکس نان فائلرزکےلئے ہے ۔ قومی اقتصادی کمیٹی نے سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ کی خدمات کو  خراج تحسین پیش کیا۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…