منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا ،محکمہ موسمیات

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کی پیشن گوئی کر دی ۔فورکاسٹنگ آفیسر عمران احمد صدیقی کے مطابق پیرسے جمعہ تک  کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوںکا سلسلہ شروع ہو گا   اور آئندہ 24گھنٹوں کے دوران  راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ڈی آئیخان ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواںاورآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ سندھ،مکران کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم گوجرانوالہ اور ہزارہ ڈویژن بعض مقامات پر تیزہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ (ائیرپورٹ05، سٹی04)، گوجرانوالہ04، گجرات01، بالاکوٹ01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…