پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

قطر کو پاکستان کی طرف سے کئی ٹن مرغی کا گوشت بجھوا دیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2017 |

دوحہ( آن لائن ) قطری شہریوں کے لیے راشن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے قطر کو پاکستان کی طرف سے مرغی کے گوشت کی ایکسپورٹ شروع کر دی گئی ہے۔وفا ق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پرقطری تاجروں سے رابطہ کر کے پاکستا ن سے ہر طرح کی غذائی ضرورت پوری کرنے کی پیش کش کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ

رابطے کے نتیجے میں کچھ قطرے کمپنیز نے فوری طور پر مرغی کے گوشت کی ضرورت پوری کرنے کے لیے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ قطر کے لیے مرغی کا گوشت ہوائی جہاز کے ذریعے ایکسپورٹ کیا گیا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہناہے کہ قطر کو بڑے پیمانے پر اگر مرغی کے گوشت کی ترسیل شروع کی گئی تو پاکستانی مارکیٹ میں مرغی کے کوشت کی قیمت بڑھنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…