ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے خام تیل کی ترسیل میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے بعد فی بیرل خام تیل کی قیمت میں 13 سینٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے۔اس اضا فے کے ساتھ فی بیرل خام تیل کی قیمت 48 ڈالر42سینٹ ہوگئی ہے۔سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں یومیہ 18 لاکھ بیرل کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔دوسری جانب سعودی وزیر توانائی نے بتایا کہ خام تیل کی یہ کمی بتدریج 2018 کی پہلی سہ ماہی تک کی جاری رہے گی۔
قطر تنازعے کے بعد سعودی عرب کانیا دھماکہ خیز اقدام، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































