جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان ہل کر رہ گیا۔۔مختلف شہروںمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 14  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4اعشاریہ ایک ریکارڈ ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہروں سوات، مینگورہ اور شانگلہ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقـصان کی اطلاع تاحال

موصول نہیں ہوئی تاہم شدید جھٹکوں کے باعث لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر جبکہ زلزلے کا مرکز مینگورہ کے قریب پہاڑی سلسلہ تھا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…