جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

شہباز شریف کی لیگل ٹیم سے طویل مشاورت ،حدیبیہ پیپرز ملز سمیت تمام دستاویزات مکمل کرلیں

datetime 14  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جے آئی ٹی کی جانب سے 17 جون کو پیشی اور حدیبیہ پیپر ملز کا ریکارڈ ساتھ لانے کا سمن موصول کرلیا ہے ،وزیراعلیٰ نے قانونی ٹیم کے ساتھ مشاورت مکمل کر کے تمام دستاویزات مکمل کرلئے ہیں ۔شریف فیملی کے انتہائی قریبی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو جے آئی کی جانب سے پیشی کیلئے سمن موصول ہوگئے ہیں ،شہباز شریف ہفتہ کے روز دن 11 بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے ،

ذرائع نے مزید بتایا کہ سمن موصول ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی لیگل ٹیم کے ساتھ طویل مشاورت کی جس میں حدیبیہ پیپرز ملز سمیت تمام دستاویزات کو حتمی شدل دے دی گئی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی کی جانب سے موصول ہونے والے سمن میں حدیبیہ پیپرز کا مکمل ریکارڈ لانے کی ہدایت کی گئی ہے، و زیراعلیٰ شہباز شریف جے آئی ٹی کے تمام سوالوں کے جواب دینے کیلئے اپنی مکمل تیاری مکمل کر لی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…