جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سعودیہ،بحرین ،یواے ای نے قطر پر فضائی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 13  جون‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)متحدہ عرب امارات،سعودی عرب اوربحرین کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ قطر پر فضائی پابندیاں صرف ان ایئر لائنز کمپنیوں پر ہیں جو قطر کی ہیں یا وہاں رجسٹر ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینوں ممالک کے

الگ الگ بیانات میں کہاگیاکہ فضائی پابندیاں صرف ان ایئر لائنز کمپنیوں پر ہیں جو قطر کی ہیں یا وہاں رجسٹر ہوئی ہیں۔تینوں ملکوں کی جانب سے جاری کیے گئے بیانات میں کہا گیا ہے کہ فضائی پابندی قطر کی ایوی ایشن کمپنیوں اور ان جہازوں پر ہے جو قطر میں رجسٹر ہیں۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…