اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے حق میں وفاقی دارلحکومت کی مختلف شاہراہوں پر بینرزلگ گئے

datetime 13  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں وفاقی دارلحکومت کی مختلف شاہراہوں میں بینرزلگ گئے بینرز پر تیری عظمت کو سلام اور قدم بڑہاؤ نواز شریف ہم تیرے ساتھ ہیں کے نعرے درج ہیں تفصیلات کے مطابق سینٹر عباس خان آفریدی کی جانب سے یہ بینرز جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف سمیت دارلحکومت کی مختلف شاہراہوں پر لگوائے گئے ہیں جن کے ذریعے وزیر اعظم کا ساتھ دینے کا اعادہ کیا گیا ہے

خیال رہے کہ پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی کی جانب سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو جمعرات کے روز طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے